Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

زیارت، سیلابی ریلے میں بہہ کر 2بچے جاں بحق، خاتون لاپتہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ  :  زیارت میں بارش کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ کر2بچے جاں بحق جبکہ خاتون لاپتہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو زیارت کے علاقے بستگری کے علاقے میں شدید بارش کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ کر 2خانہ بدوش بچے جاں بحق جبکہ خاتون لاپتہ ہوگئی جاں بحق ہونے والے دونوں بچوں کی نعشیں پانی سے نکال لی گئی ہیں جبکہ خاتون کی تلاش جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.