Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گڈانی، گیس پائپ لائن میں دھماکہ 3محنت کش زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گڈانی :  شب بریکنگ یارڈ گڈانی کے پلاٹ نمبر 91 پر گیس پائپ لائن میں دھماکہ پائپ پھٹنے کے نتیجے میں تین محنت کش زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گڈانی شب بریکنگ یارڈ کے پلاٹ نمبر 91 پرگیس کی پائپ پھٹنے سے تین مزدورعلی ولد امان اللہ ظفر ولد نجیب پیار علی زخمی ہوگئے پلاٹ انتظامیہ کے مطابق ناکارہ بحری جہاز کو کٹائی کے دوران گیس کی پائپ لائن پھٹنے سے تینوں افراد زخمی ہوگئے جو گراؤنڈ میں کام کر رہے تھے زخمیوں کو آر ایچ سی شیخ آباد اسپتال میں طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا ہے پلاٹ انتظامیہ کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.