Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایف آئی اے کا تاجروں کو آن لائن سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر ) ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر ثناء اﷲعباسی نے کے سی سی آئی کی تجویز پر تاجر برادری کو جاری کئے جانے والے نوٹسز اور کیسز کی سماعت کے لئے آن لائن سہولت فراہم کرنے کے امکانات پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے تاکہ انہیں اپنے مؤقف کی وضاحت کیلئے ایف آئی اے کے سرکلز میں طلب کیے جانے کے حوالے سے دور دراز کا سفر کرنے کی دشواری سے بچایا جاسکے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آن لائن اجلاس میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا، جس میں بی ایم جی کے جنرل سیکریٹری اے کیو خلیل، صدر کے سی سی آئی شارق وہرہ ودیگر حکام نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.