Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی عرب :نماز کے اوقات میں کاروباری مراکز کھلے رکھنے کی اجازت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض :  سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا مملکت میں تمام تجارتی مراکز اور کاروباری سرگرمیوں کو اوقات نماز کے دوران کھلے رہنے کی اجازت دی جائے گی۔ ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ عجلان بن عبدالعزیز العجلان کا کہنا ہے یہ خریداری کے تجربے ، خریداروں اور گاہکوں کی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش ہے ،یہ سرکلر سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے تمام ممبران کو بھیجا گیا ہے اور یہ فیصلہ متعلقہ حکام سے ضروری مشاورت کے بعد کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.