Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

افغانستان میں نگرانی کیلئے پوٹن نے بائیڈن کو وسط ایشیا کے اڈے استعمال کرنیکی پیشکش کی تھی:روسی اخبار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ماسکو :  روسی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ صدر پوٹن نے 16 جون کو جنیوا میں صدر جوبائیڈن سے ملاقات کے دوران افغانستان کے معاملے پر تعاون کے سلسلے میں تاجکستان اور کرغزستان کے روسی فوجی اڈے استعمال کرنے کی تجویز دی۔ رپورٹ کے مطابق اس تعاون میں ڈرون طیاروں سے حاصل ہونیوالی معلومات کا تبادلہ بھی شامل تھا، تاہم امریکا نے اس پیشکش کا ٹھوس جواب نہیں دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.