Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آنے کو تیار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نوکوٹ :  جس میں نوکوٹ اور گردو نواح کے علاقوں میں سینکڑوں ایکڑ پر کاشت کیے گئے باغات میں آم پک کر تیار ہوچکے ہیں ، ہزاروں مزدوروں نے مختلف ٹھیکیداروں کی زیرِ نگرانی میں آم پیٹی میں پیک کرنے کا عمل شروع کردیا ہے جہاں سے آم اندرون اور بیرونِ ملک کی مارکیٹوں میں جانے کیلئے تیار ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.