Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکا مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل میں غیر جانبدار موقف اپنائے :چین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ  :  ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ چین نے بطور سربراہ سکیورٹی کونسل غزہ میں جنگ بندی اور انسانی بنیادوں پر امداد سمیت مختلف تجاویز دی تھیں مگر ایک ملک کی پیدا کردہ رکاوٹ نے سکیورٹی کونسل کو ایک آواز نہیں ہو نے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم امریکا پر زور دیتے ہیں کہ اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے سکیورٹی کونسل میں غیر جانبدارانہ موقف اپنائے ، غزہ کی صورتحال کو معمول پر لانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.