Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شواہد نہیں دیکھے ، اسرائیل میڈیا عمارت پرحملے کی وضاحت دے :امریکا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوپن ہیگن :   کوپن ہیگن میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اسرائیلی حکام کی شیئر کردہ معلومات انہوں نے ذاتی طور پر نہیں دیکھیں ، اس لئے وہ فضائی حملے کے جواز پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے ۔ انہوں نے کہا کہ دفاع کے نام پر کارروائیوں کے دوران شہریوں کا تحفظ کرنا اسرائیل کی ذمہ داری ہے ، جن میں صحافی بھی شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.