Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

برطانوی اداکار ادریس البا کا بھی اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن :  اس سے پہلے کہ مزید جانی نقصان ہو۔ اداکارادریس البا نے لکھا کہ بہت ساری زندگیاں ضائع ہو رہی ہیں ابھی ان میں سے کچھ تو ہمارے علم میں ہی نہیں ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ یہ وہ سفاکی اور خونریزی ہے جس نے انہیں تشویش کا اظہار کرنے پر مجبور کر دیا ہے ، اسے روکنا ہوگا، اس سے پہلے کہ مزید جانی نقصان ہو، اس معاملے میں مداخلت کرنے کی ضرورت ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.