Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عمران عباس پرانی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے کے شوقین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  انسٹا گرام اکاؤنٹ پر عمران عباس کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں صوفے پر بیٹھے ٹی وی ریموٹ تھامے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔عمران عباس کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں بتانا ہے کہ آپ کا گھر جہاں آپ اپنے سارے پسندیدہ پرانے ٹی وی شوز، فلمیں، ویڈیوز، میوزک اور ڈرامے دیکھ سکتے ہیں جو کہ دوسروں کو بورنگ لگتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.