Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شہبازشریف پر کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیں،آج تک الزام ثابت نہیں ہوا: شاہد خاقان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہبازشریف پر کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیں، ان پر آج تک کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون لیگی رہنما شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آفس میں ہر شخص پیسے بنانے میں لگا ہے، رنگ روڈ کرپشن کیس میں اصل مجرمان کو بچایا جا رہا ہے، حکومت ختم ہوتے ہی یہ رات کے اندھیرے میں بھاگیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.