Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا کی تیسری لہر خطرناک، مزید 135 افراد دم توڑ گئے، 2 ہزار 566 مریضوں کا اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : کورونا سے مزید 135 افراد دم توڑ گئے، اب تک 19 ہزار 752 اموات ہو چکیں، چوبیس گھنٹے کے دوران 2 ہزار 566 نئے مریض سامنے آ گئے۔

کورونا کی تیسری لہر کے جھٹکے جاری، ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 8 لاکھ 82 ہزار 928 ہو گئی جن میں سے ایکٹو کیسز 67 ہزار 665 ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 ہزار 801 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 566 مثبت آئے۔ 4 ہزار 361 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مثبت کیسز کی شرح آٹھ اعشاریہ چھ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.