Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں 108 پوائنٹس اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ریٹ 15 پیسے بڑھ گیا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

امریکی ڈالر 15 پیسے اضافے سے انٹربینک میں 181 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہوا، دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 108 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 46 ہزار 709 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.