Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا ہمارا قومی کھیل بن چکا : ماریہ واسطی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا ہمارا قومی کھیل بن چکا، شوبز کی دنیا میں کسی کی کامیابی دوسروں کو جلد ہضم نہیں ہوتی۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں بڑی مشکلات دیکھی ہیں مگر مسلسل محنت اور لگن کی وجہ سے خدا کی ذات نے کامیابیاں عطا کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شوبز میں کامیابی کے سفر کے دوران بغور دیکھا کہ کسی فنکار کی کامیابی سے دوسرا خوش نہیں ہوتا، ہمیں ایک دوسرے کی کامیابیوں سے خوش ہونا چاہئے لیکن شاید یہ ہمارے لئے مشکل کام ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.