Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فلک شبیر جیسا شوہر سب کو ملے ، سارہ خان کی دعا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر وائرل ایک ویڈیو میں سارہ خان نے خود اور فلک شبیر سے متعلق بات کی ہے ، سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کو بہترین شوہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ دنیا کی ہر عورت کو فلک شبیر جسا شوہر ملے ۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس شو میں بطور مہمان شرکت کر رہی ہیں اور سوالوں کے جوابات دے رہی ہیں۔اس دوران سارہ خان سے اُن کے شوہر سے متعلق سوال کیا گیا جس کا جواب دیتے ہوئے سارہ خان نے فلک شبیر کی تعریفوں کے پُل باندھ دئیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.