اسلام آباد : انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ اداکار ہونا ایک پیشہ ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ مداح اداکاروں کی ذاتی زندگی پر سوال اٹھائیں ۔ انہوں نے کہاکہ اداکار اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے وقت مداحوں کی نہیں بلکہ اپنی پسند کے مطابق اپنی تصاویریا پوسٹ لگائیں کیونکہ وہ ہمارے ذاتی اکاؤنٹ ہیں ۔
مشرق مزید