انقرہ : جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ6کو بچالیاگیا، 12 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ترکی کے ضلع بارتن کی تحصیل اِنکومو کے کھلے پانیوں میں بحری جہاز ڈوبا،کوسٹل سکیورٹی گروپ کمانڈ آفس کی کشتیوں نے فوری امدادی آپریشن شروع کردیا۔ترکی وزارت دفاع کے مطابق امدادی کاموں میں تعاون کے لئے ترک بحریہ کے ایک بحری جہاز کو فرائض سونپ دئیے گئے ہیں۔
مشرق مزید