کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں پولیو وائرس کے مزید2نئے کیس رپورٹ ہوگئے ۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے چلتن ٹاون میں چار سال کے بچے اورپشین کی تحصیل برشور میں15ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق، ہوگئی ،بلوچستان میں رواں سال کے دوران پولیو کے کیسز کی تعداد23 ہوگئی۔
مشرق مزید