Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہمایوں کے پاس نہ تو آواز ہے نہ ہی کردار، فردوس جمال کی ہمایوں کی اداکاری پر تنقید

0

پاکستان  کے معروف سینئر اداکار فردوس جمال نے ہمایوں سعید کی اداکاری کو لے کر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں فردوس جمال ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات کی جو کہ سوشل میڈیا پر بحث بنی ہوئی ہیں۔

گزشتہ دنوں اس پروگرام  کی ایک متنازعہ ویڈیو کلپ وائرل ہوئی تھی جس میں فردوس جمال نے کہا تھا کہ  ماہرہ خان اب بوڑھی ہو چکی ہیں انہیں ماں کا رول کرنا چاہیئے ہیروئن کا نہیں جس پر بعد میں انہوں نے وضاحت پیش کی تھی کہ ’میری ماہرہ خان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے اور میرا بیان تیکنیکی بنیاد پر مبنی تھا‘۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.