Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت بلوچستان کاتمام سرکاری گاڑیوں میں ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(آن لائن)حکومت بلوچستان نے بلوچستان میں تمام سرکاری گاڑیوں میں ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔اس سلسلے میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کی جانب تمام محکموں کے سیکرٹریز اور ڈویژنل کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیاہے جس میں کہاگیاہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں تمام سرکاری گاڑیوں میں ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ کیاگیاہے لہٰذاءاس سلسلے میں تمام متعلقہ حکام اپنی رپورٹ جمع کرائیں بصورت دیگررپورٹ جمع نہ کرنے والوں کے خلاف وزیراعلیٰ بلوچستان کو مزید کارروائی کیلئے لکھاجائےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.