Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انڈر19کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کیلئے ٹرائلز کا آغاز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  :  پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹیموں کی تشکیل کیلئے ٹرائلز کا سلسلہ شروع کردیا ،وسطی پنجاب کی ٹیم کیلئے ٹرائلز ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ لاہور میں جاری ہیں جس کی نگرانی نیشنل پرفارمنس سنٹر اور وسطی پنجاب کے کوچز کررہے ہیں ۔گزشتہ روز 400 سے زائد نوجوان کرکٹرز ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں اوپن ٹرائلز دینے پہنچے ۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے کوچ عتیق الزمان اور وسطی پنجاب کے کوچز نے کھلاڑیوں کی جانچ کی ،کھلاڑیوں کو ان کی کیٹیگری کے حساب سے جانچا گیا۔لاہورکے علاوہ دیگر شہروں سے آنے والے کرکٹرز کے ٹرائلز کل ہوں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.