Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اُشناشاہ زیادتی کرنیوالوں کو جانورسے تشبیہ دینے کی مخالف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  :   کراچی  ,  اداکارہ اُ شنا شاہ کا کہنا ہے کہ زیادتی کرنے والوں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دی جائے کیونکہ جانور بہت اچھے ہوتے ہیں۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر سیل کیساتھ اپنی ایک تصویر شیئرکرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھاکہ ’’میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ زیادتی کرنے والے درندوں کو جانوروں سے تشبیہ دیتے ہیں حالانکہ جانور تو بہت اچھے ہوتے ہیں‘‘۔اداکارہ نے بتایا کہ آبی جانور سیل کے ساتھ میں نے یہ تصویر اگست 2019 میں جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں لی تھی ،اس تصویر سے پتاچلتا ہے کہ جانور بے ضرربھی ہوتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.