Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی عرب سمیت چھ ، سات ممالک اسرائیل سے معاہدہ کر ینگے : ٹرمپ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن :  امریکی صدرنے کہاہے ابراہم کارڈ پر متحدہ عرب امارات اور بحرین کے دستخط کے بعد سعودی عرب سمیت مزید چھ ،سات ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں، اس حوالے سے بات چیت جاری ہے ۔ٹرمپ نے مزید کہا سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے بہت مفید گفتگو ہوئی ہے ، کچھ دنوں میں اچھی خبریں آئیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.