Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کولمبین سائیکلسٹ میگوئل لوپز نے ٹور ڈی فرانس کا 17واں مرحلہ جیت لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پیرس:   کولمبین سائیکلسٹ میگوئل لوپز نے ٹور ڈی فرانس کا 17واں مرحلہ جیت کر کیرئر کی پہلی بڑی فتح اپنے نام کر لی۔

پیرس کے خوبصورت قدرتی مناظر میں ٹور ڈی فرانس کا سترہواں مرحلہ بھی مکمل ہو گیا، میدانی اور پہاڑی ٹریک پر رائیڈرز کی مہارتوں اور مشقوں کا کڑا امتحان ہوا۔

ایک سو ستر کلومیٹر کا مشکل فاصلہ سب سے پہلے کولمبیا کے میگوئل لوپزنے چار گھنٹے، انچاس منٹ اور صفر آٹھ سیکنڈ میں طے کیا، کیرئر میں پہلی بار میگا ایونٹ میں بڑی جیت حاصل کی، مجموعی برتری میں سلووینا کے روگلک ہی سب سے آگے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.