Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے سرینگر میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سری نگر:   مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نہ رک سکا، مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا، دو روز میں شہدا کی تعداد 6 ہو گئی۔

قابض فوج نے سری نگر کے علاقے بٹ مالو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 45 سالہ خاتون سمیت مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ غاصب فورسز نے علاقے کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔

علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی، بھارتی فورسز نے صبح تین بجے آپریشن شروع کیا، سوپور میں زیر حراست شہید کئے جانے والے نوجوان رضوان کے لواحقین کا احتجاج جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.