Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کا صبح سویرے کوئٹہ شہر کا دورہ

0

کوئٹہ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کا صبح سویرے کوئٹہ شہر کا دورہ

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ دوستین خان جمالدینی، کمشنر کوئٹہ سہیل الرحمن بلوچ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ و دیگر متعلقہ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

چیف سیکرٹری کا کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت انسکمب روڈ، سریاب روڈ، سبزل روڈ، جوائنٹ روڈ توسیعی منصوبوں کا جائزہ

ڈوپلمنٹ پیکج کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

چیف سیکرٹری کا ویسٹرن بای پاس اور کوئٹہ ڈوپلمنٹ پیکج کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت

ترقیاتی منصوبوں کے تعمیراتی کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری

تمام حائل رکاوٹوں کو جلد از جلد دور کیا جائے اور یوٹیلیٹی سروس لائنوں کی جلد از جلد منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔ عبدالعزیز عقیلی

منصوبوں پر کام بلا تعطل جاری رہے تاکہ مقررہ مدت میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنائے۔ عبدالعزیز عقیلی

چیف سیکرٹری کا درپیش مسائل کو جلد حل کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کی ہدایت

سبزل روڈ پر یوٹیلیٹی سروسز کی منتقلی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ چیف سیکرٹری

ٹریفک کے مسائل کا حل اور شہریوں کی سہولت کے لئے موجودہ منصوبےنہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ عبدالعزیز عقیلی

کوئٹہ شہر کی بہتری، ان کی بروقت تکمیل سے کوئٹہ ایک جدید خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر بن جائے گا۔ چیف سیکرٹری

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.