Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان کیلئے جاسوسی پر دو بھارتی فو جی گرفتار: دہلی پولیس

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی :   آگرہ میں تعینات سپاہی پرمجیت اور حبیب الرحمن کے خلاف آفیشل سیکر ٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔دہلی پولیس سپیشل کمشنر کرائم برانچ پرویر رنجن نے بتایا کہ پوکھران کے رہائشی حبیب الرحمن کو گرفتار کیا تو اس کے پاس سے بہت ساری خفیہ دستاویزات برآمد ہوئیں جن میں فوجی اڈوں کے نقشے بھی شامل ہیں۔ ملزم حبیب الرحمن بھارتی فوج میں سامان سپلائی کا کام کرتا تھا۔ وہاں جانے سے قبل اس کی جان پہچان پرمجیت سے ہوئی جو پوکھران میں تعینات تھا، اسے روپے کا لالچ دے کر اپنے ساتھ ملا لیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.