Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوشش ہوتی ہے ہر کردار میں ڈوب کر پرفارمنس دوں:یمنیٰ زیدی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر) پراجیکٹ کی شوٹنگ تیزی سے جاری ہے ۔ یمنیٰ زیدی کا اپنے نئے پراجیکٹ کے بارے میں کہنا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں ہر کردار میں ڈوب کر پرفارمنس دوں اور ناظرین کے دل جیت لوں، اذان سمیع خان کے ساتھ پہلی بار سکرین پر نظر آؤں گی اور میرے ساتھ سجل علی بھی ہیں۔اس پراجیکٹ کا نامعشق لا ہے جس کے ڈائریکٹر امین اقبال ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.