Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

خود سے بڑی لڑکی سے شادی کیلئے کھانا چھوڑ دیا تھا : عاطف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر) عاطف نے دوران گفتگو بتایا تھا کہ شادی سے قبل خود سے بھی بڑی ایک لڑکی سے شدید محبت کرتا تھا، میں نے اس لڑکی سے شادی کے لیے والدین کو بھی راضی کرنے کی کوشش کی تھی جب کہ اس وقت میری عمر 23 سے 24 سال تھی۔ والدہ کو جب یہ بات بتائی تو انہوں نے مجھ سے کہا کہ آپ صرف 23 سال کے ہیں، آپ مجھے یہ بتائیں وہ آپ سے بڑی ہیں، آپ کماتے کیا ہیں تو اسے کھلائیں گے کہاں سے ؟ اس پر میں نے والدہ سے کہا اگر وہ مجھ سے بڑی ہیں تو شادی نہ کرنے کی یہ وجہ کافی نہیں ہے ۔ اس وقت میں نے 2 سے 3 دن کھانا بھی نہیں کھایا، اس کے بعد والدہ روتی ہوئی میرے پاس آئیں اور کہا کھانا کھالو، جس کے بعد یہ مجھ سے نہیں دیکھا گیا اور میں نے اس لڑکی کو چھوڑدیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.