Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مارواڑ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4مبینہ دہشت گرد ہلاک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (آن لائن)کاﺅنٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے ماوراڑ میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے مارواڑ کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیراہتمام کمپاﺅنڈ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا مارواڑ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران متعدد دہشت گردانہ کارروائیاں ہوئی تھیں ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی کے کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم مزید کارروائی سی ٹی ڈی کر رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.