Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سہیل احمد کے بیٹے حمزہ سہیل کی شوبز میں انٹری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) ابھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل نے نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے ‘رقیب سے ’ میں فریال محمود کے مقابل جاندار اداکاری کی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ہی والد جیسا بننا چاہتے تھے تاہم انہیں تعلیم پر دھیان دینے کا کہا گیا۔ حمزہ نے کہا کہ جب میں نے ایک کامیاب ڈرامہ کرلیا تو والدین مجھے مزید محنت کرنے کا ہی کہتے ہیں، وہ سراہنے میں تھوڑا کنجوسی سے کام لیتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.