Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سمندری طوفان ٹاؤٹے کا بھارتی گجرات کا رخ کرنے کا امکان، کرناٹکا میں 6 افراد ہلاک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی :   سمندری طوفان ٹاؤٹے کا ممبئی کے ساحل سے گجرات کی طرف جانے کا امکان ہے، شہر میں امدادی ٹیمیں تعینات کر دی گئیں، بارشوں اورطوفان سے کرناٹکا میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

سمندری طوفان کے پیش نظر بھارتی بحریہ، نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس، سیلاب بچاؤ یونٹ کی ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں، بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ طوفان 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے جس میں مزید شدت کا امکان ہے، شہر میں ہسپتالوں کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ 500 کورونا مریض دیگر شہروں میں منتقل کر دیئے گئے ہیں۔

دوسری جانب کرناٹکا میں بارش اورطوفان کےدوران مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.