Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عامر فاروقی فیڈریشن سندھ کی ریجنل کمیٹی کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر نامزد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر )عامرفاروقی نے کسٹم انٹیلی جنس میں مزید 10ممبران شامل کیے ہیں جن میں دادو چیمبر کے جاوید احمدکانگو، کراچی چیمبر سے مہوش علی،احمداقبال ،لاڑکانہ چیمبر سے شیراز احمد شیخ،خیرپور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی ممبر فرحت منظوم ، نواب شاہ چیمبر سے فیصل قیوم،دادو چیمبر کے سابق صدرغلام مصطفی سولنگی،شکارپور چیمبر سے نصرت شہزاد مغل، حیدرآباد چیمبر سے احمدحسین اورکراچی چیمبر سے محمدامجد شامل ہیں۔ عامر فاروقی نے ایف پی سی سی آئی سندھ کی ریجنل کمیٹی برائے ’’کسٹم انٹیلی جنس‘‘ کا کنوینر نامزد کیے جانے پر فیڈریشن کے صدر میاں ناصر حیات مگوں اوردیگر تمام عہدیداران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جو ذمہ داریاں انہیں دی گئی ہیں وہ انہیں احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.