Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سلمان بٹ ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے سوشل میڈیا پر کہا کہ سلمان بٹ کو اپنے جذبات کے اظہار کی آزادی ہے لیکن 2010 میں جب وہ میچ فکسنگ کر رہے تھے ، اس وقت بھی ان کے خیالات اتنے ہی واضح اور شفاف ہونا چاہئے تھے جبکہ میرے بارے میں بتاتے ہوئے انہیں یہ بھی بتانا چاہئے تھا کہ میں میچ فکسر نہیں ہوں۔ واضح رہے کہ مائیکل وان نے کین ولیم سن کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیا تھا جس کے جواب میں سلمان بٹ نے یو ٹیوب پر کہا تھا کہ ولیم سن اور کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں ۔سلمان بٹ نے وان اور ولیم سن کی پرفارمنس کا بھی تجزیہ کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.