Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی ماڈل بیلا حدید فلسطینیوں کی ہرممکن حفاظت اور حمایت پرآمادہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاس اینجلس ( شوبز ڈیسک ) بیلا حدید نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑی ہوں، مجھ سے جتنا ہوسکا آپ لوگوں کی حفاظت اور حمایت کروں گی،میں آپ سے محبت کرتی ہوں، مجھے آپ کا احساس ہے ،آپ کے لئے روتی بھی ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.