Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعلیٰ پنجاب کا فلاح عامہ کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے فلاح عامہ کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے عوام کی سہولت کیلئے شروع کیے، بروقت تکمیل بے حد ضروری ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبے صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے شروع کئے، ان منصوبوں کی شفاف اور بروقت تکمیل بے حد ضروری ہے، ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ان منصوبوں میں قومی وسائل استعمال ہوتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.