Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دبئی: دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل کی تعمیر مکمل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی میں دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل کا جلد افتتاح کیا جائے گا، دنیا کا یہ سب سے اونچا ہوٹل 82 منزلوں پر مشتمل ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سیئل نام کا یہ ہوٹل دبئی مرینا میں واقع ہے، جس میں 1209 پر تعیش کمرے موجود ہیں، جبکہ ہوٹل سے دبئی مرینہ، پام جمیراح اور خلیج عربی کا خوبصورت نظارہ بھی کیا جاسکے گا۔

سیئل ٹاور کے ڈیزائن کو  فن تعمیرکا تجربہ رکھنے ولےانجینئر یحییٰ جان نے بنایا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.