Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

الیکشن کمیشن کو حلیم عادل شیخ کیخلاف ایف آئی آر کٹوانی چاہیئے: سعید غنی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : سعید غنی نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ خوش ہیں، الیکشن کمیشن کو حلیم عادل شیخ کیخلاف ایف آئی آر کٹوانی چاہیئے۔

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اپنے لوگ کہہ رہے ہیں حلیم عادل شیخ فسادی ہے، حلیم عادل شیخ کیساتھ مسلح جتھے نے فائرنگ کی، پی ٹی آئی امیدوار اپنے حلقوں میں لوگوں کا سامنا نہیں کر پا رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں بے روزگاری، مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے، لوگ پی ٹی آئی سے تنگ آکر پی ڈی ایم جماعتوں کی طرف دیکھ رہے ہیں، پی ٹی آئی کو پریشانی ہے حکومتی ارکان انہیں ووٹ نہیں دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.