Get real time updates directly on you device, subscribe now.
کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) لاہور قلندرز کے ثمین رانا کا کہنا ہے کہ قلندرز نے ہمیشہ نوجوان کرکٹرز کو ڈویلپ کیا ہے ، شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ قلندرز کے پلیئر ڈویلپمنٹ سوچ کا عکاس ہے ۔