واشنگٹن : انہوں نے گزشتہ روز ڈیموکریٹس ایوان نمائندگان کو لکھے گئے خط میں کہا کہ پارلیمنٹ کی سلامتی کیلئے پارلیمنٹ پرحملے اور اقتدار کی پرامن منتقلی کی راہ میں رکاوٹ حائل کرنے کی آزادانہ تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام ہمارا آئندہ اقدام ہو گا ۔ کمیشن کے ممبران منتخب اراکین نہیں ہوں گے بلکہ حکومت سے باہر کے لوگ شامل کیے جائیں گے ۔
مشرق مزید