ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا سے انٹرویو میں اذان سمیع کا کہنا تھا کہ میرے والدین میرے کام کے بہت بڑے نقاد ہیں لہذا انہیں متاثر کرنا بہت مشکل کام ہے ، ایک بار بابا نے مجھ سے کہا کہ ‘جس دن تمہارا گانا کسی دور دراز کے گاؤں میں بجے اور گانا لوگوں کے دلوں کو چھو جائے ، اس دن تم ایک آرٹسٹ بن جاؤ گے ۔
مشرق مزید