لاہور ( شوبز ڈیسک ) شو میں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان ایک ساتھ شریک ہوئے ۔ماہرہ نے میزبان کے سوال پر بتایا کہ جب وہ 2011 میں ہمایوں سعید کے ساتھ پہلی رومانوی سیریل ‘نیت’ کی شوٹنگ کیلئے امریکا میں موجود تھیں تو انہوں نے ہمایوں پر واضح کیا کہ وہ ان کے ساتھ کچھ نہیں کریں گے ۔ماہرہ خان نے وضاحت کی کہ ‘نیت’ ہمایوں سعید کے ساتھ پہلا ڈرامہ تھا اور انہوں نے اداکار سے متعلق سن رکھا تھا کہ وہ بہت ‘عاشق مزاج’ ہیں۔
مشرق مزید