Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کا بڑا کارنامہ،افریقہ کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈوڈوما  : پاکستان کوہ پیما اسد علی میمن نے براعظم افریقہ کی بلند ترین چوٹی کو دنوں کے بجائے گھنٹوں میں سر کرلیا ہے۔

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما اسد علی میمن نے اپنا وعدہ پورا کردیا اور براعظم افریقہ  کی بلند ترین ماؤنٹ کیلی منجیرو صرف چودہ گھنٹے میں سر کرلی۔ماونٹ کیلی منجیرو کی اونچائی 5,895 میٹر ہے ،کوہ پیماں کو یہ چوٹی سر کرنے میں پانچ سے سات دن لگتے ہیں۔
اسدعلی میمن ریکارڈ وقت میں چوٹی سر کرنیوالے واحد ایشیائی اور پاکستانی کوہ پیما بن گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.