Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹیکس کی آٹومیشن کے ذریعے وصولی سے چوری میں کمی ہو گی : چیئرمین ایف بی آر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  چیئرمین ایف بی آر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس وصلی آٹومیشن کے ذریعے کرنے سے ٹیکس چوری میں کمی ہو گی۔

ایف بی آر کی جانب سے ٹیئر ون ریٹیل آؤٹ لیٹس سے خریداری کرنے پر انعامی سکیم کا آغاز کر دیا گیا۔ انعامی سکیم کیلئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہر ماہ کی 15 تاریخ کو ہوئی۔ ابتدائی طور پر 10 لاکھ روپے کا پہلا انعام تنویر احمد کے نام نکلا جبکہ دوسرا انعام فرحان اکرام اور آفتاب احمد کا 5 لاکھ روپے کا ملا، اڑھائی لاکھ روپے کے چار انعامات فرحان احمد، حمید الل، غلام اللہ اور فہیم خالد کے نکلے، 50 ہزارروپے کے ایک ہزار انعامات نکالے گئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ آٹومیشن کا مقصد عوام کا ٹیکس سرکاری خزانے میں لانا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.