Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ، بی این پی کے رہنماء ثناء بلوچ نے ینگ ڈاکٹرز کی حمایت کا اعلان کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے اتوار کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے سول ہسپتال کوئٹہ میں قائم احتجاجی کیمپ جاکر ڈاکٹرز سے اظہار یکجہتی کی۔ثناء بلوچ نے ینگ ڈاکٹرز / پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے جائز مطالبات کی حمایت کا اعلان کیااوریقین دہانی کرائی کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان / پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے مسائل اور مطالبات کو اسمبلی فلور پر اٹھائیں گے،اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے چیئرمین ڈاکٹر حفیظ مندوخیل نے ایم پی اے ثنا بلوچ کے تعاون اور حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.