Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا وائرس کا مقابلہ ،ٹام کروز نے روبوٹس لے لئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیو یارک  ( شوبز ڈیسک ) خطرناک سٹنٹس اور ایکشن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز نے بھاری بھرکم رقم خرچ کر کے روبوٹس خریدے ہیں جو کہ فلم کے سیٹ پر کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیں گے اور اس پر عملدرآمد کرنے سے متعلق نظر رکھیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکشن ہیرو اور فلم ساز ٹام کروز ان دنوں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوچکی ہے اوراب انہوں نے شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے روبوٹس کی مدد حاصل کرلی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.