Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

صرف سچائی حقیقت ،باقی سب تشریح :عدنان صدیقی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبزڈیسک) اداکار و ماڈل عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کیلئے ایک فکر انگیز پیغام دیا ہے ،انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا کرتا پاجامہ پہنے اپنی ایک تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھاکہ صرف سچائی حقیقت ہے باقی سب کچھ اس کی تشریح اور وضاحت ہے ۔عدنان صدیقی کے اس پیغام کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا اور اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔ان کے اکثر مداحوں نے اداکار نے اس پیغام کی وضاحت مانگی تاہم عدنان صدیقی کا کہناتھاکہ بات کی گہرائی کو خود سمجھیں ۔اداکارکاکہناتھاکہ سچ ہی انسان کی کامیابی ہے ،جھوٹ سے نقصان ہی ہوتاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.