Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بشریٰ انصاری کی نظر میں سوشل میڈیا کو ’’ان گائیڈڈ میزائل‘‘

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ان گائیڈڈ میزائل کی طرح ہے اگر اسے بغیر سوچے سمجھے داغ دیا جائے تو اس کے انتہائی منفی نتائج نکلنے ہیں ہمارے، ہاں سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کم جبکہ لوگوں کی دل آزاری اور پگڑیاں اچھالنے کیلئے زیادہ استعمال ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا اس صدی کی سب سے مفید ایجاد ہے لیکن یہ سوچ بچار کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم اس سے کتنا استفادہ کر رہے ہیں ، اگرہماری نوجوان نسل اس کادرست اورمثبت استعمال کرے تواس کے ذریعے بے پناہ کامیابیاں سمیٹی جا سکتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.