Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا مختلف سکولوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی:  وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورنگی کے مختلف سرکاری اور نجی سکولوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کورنگی میں لکھنو سوسائٹی میں واقع سکولوں کا دورہ کیا، صوبائی وزیر نے سکول میں داخلہ کے وقت تھرمل گن، سینیٹائزر اور دیگر ایس او پیز کے حوالے سے تفصیلات طلب کی۔

اس موقع پر سعید غنی نے کہا نجی سکولز کی جانب سے اقدامات بہتر ہیں تاہم انہیں بھی تمام ایس او پیز کو مستقل بنائے رکھنا ہوگا۔ انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کوشش کی جائے کہ بغیر ماسک کوئی طالبعلم، استاد یا غیر تدریسی عملہ داخل نہ ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.