Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امید ہے بین الافغان مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے ، چینی وزارت خارجہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ :   دونوں فریق قومی مفادات کو اولین ترجیح دیتے ہوئے مشترکہ کوششوں کے ذریعے نتائج اور امن کے حصول کے لئے بات چیت کریں ۔وانگ وین بین نے کہا کہ بین الافغان مذاکرات کے دونوں فریق آپس میں بھائی بھائی ہیں ، مشکل اور کٹھن موڑ کاٹنے کے بعد بالآخر مذاکرات کی میز پر آئے ہیں اور افغان امن اور مفاہمت کے عمل میں ایک نیا باب کھولا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تاریخ نے بار بار ثابت کیا ہے کہ فوجی ذرائع سے افغانستان میں امن حاصل نہیں ہوسکتا اور سیاسی طریقہ ہی واحد صحیح راستہ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.